52۔ بھلائی کی توقع

اَلْخَيْرُ مِنْهُ مَاْمُولٌ وَ الشَّرُّ مِنْهُ مَاْمُونٌ۔ (نہج البلاغہ خطبہ۱۹۱) (متقی) سے بھلائی ہی کی توقع ہو سکتی ہے اور اس سے کسی تکلیف کا کوئی اندیشہ نہیں ہوتا۔ انسان کامل اُس چراغ کے مانند ہے جو خود جلتا ہے اور دوسروں کو روشنی دیتا ہے۔ انسان کامل اُس کشتی کے مانند ہے جو طوفان … 52۔ بھلائی کی توقع پڑھنا جاری رکھیں